List of All Articles




\
روحانی ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے
سیدہ سعيده خاتون کے مضامین کی مکمل فہرست

  • واردات (قسط وار) : مئی 1979ء 
  • واردات : مئی 1983ء
  • تخلیق کے مدارج : مئی 1986ء
  • روح کہانی : ستمبر 1986ء
  •  دعا : نومبر  1986ء
  • تصور شیخ : دسمبر  1986ء
  • نبوت کے درجے: جنوری 1987ء
  •  تفکر شیخ: اپریل 1987ء
  • مقام ادب: جولائی 1987ء
  •  فرشتوں کی زباں: اگست 1987ء
  •  جسم مثالی: ستمبر 1987ء
  • دریائے وحدانیت: اکتوبر 1987ء
  •  معرفت نفس: نومبر 1987ء
  •  مراقبہ کی اقسام (قسط وار) فروری 1988ء
  •  پیغمبروں کے معجزے مارچ 1988ء
  •  معراج شریف مارچ 1988ء
  •  حضرت ہودد صالح مارچ 1988ء
  • عورت خوشبو اور نماز اپریل 1988ء
  •  حضرت ابراہیم اپریل 1988ء
  •  ليلة القدر مئی 1988ء
  • حضرت یوسف مئی 1988ء
  • فرعون کی تباہی جون 1988ء
  •  لوہا نرم ہو گیا جولائی 1988ء
  •  چیونٹی سے گفتگو اکتوبر 1988ء
  •  نه قتل کیا نہ سولی چڑھے دسمبر 1988ء
  •  محمد رسول الله (1) جنوری 1989ء
  • محمد رسول الله (2) مارچ 1989ء
  •  محمد رسول الله (3) اپریل 1989ء
  •  عرس کی تقریبات اپریل 1989ء
  •  میری امی (بچوں کیلئے) اپریل 1989ء
  •  قرآن کی ہر آیت ایک قانون مئی  1989ء
  •  الله مئی1989ء
  •  کائنات کی فریکوئنسی جون 1989ء
  •  گیارہ ہزار فریکوئنسی ( قسط وار) جولائی 1989ء
  •  عالم ہویت جولائی 1989ء
  •  نسبت عشق اور حضوری اگست 1989ء
  •  معرفت عشق نومبر 1989ء
  •  صراط مستقیم مارچ 1990ء
  •  ایک نقطہ اپریل 1990ء
  • انسان ایک کائنات مئی1990ء
  •  نور کی بوندیں فروری 1991ء
  •  خلیفہ الارض مئی1991ء
  •  دورہ پشاور مئی 1991ء
  •  سائنس اور روحانی علاج نو مبر 1991ء
  •  سرگوشی دسمبر 1991ء
  •  شان قلندری جنوری 1992ء
  •  یونیورسحل پروگرام جنوری 1992ء
  • شرک کی حقیقت مارچ 1992ء
  •  مراقبہ اور انبیاء جنوری 1993ء
  •  لندن سے آزاد کشمیر مارچ  1993ء
  •  کالی کملی ستمبر  1993ء
  •  روحانی تربیتی پروگرام اکتوبر 1993ء
  •  مسافر (قسط وار ) نومبر  1993ء
  •  رباعیات قلند ر بابا جنوری 1994ء
  • دور ه حیدر آباد و پشادر اپریل 1990ء
  •  شاہ کوٹ آمد جون 1992ء
  •  خوشبو (قسط وار ) مارچ 1995ء
  • قلند ر بابا کاروحانی تصرف جنوری 1991ء
  •  ایدھی صاحب سے ملاقات اپریل 1991ء
  • چینختی روح (قسط وار) نومبر 1996ء
  •  جو گن (قسط وار ) فروری 1997ء
  • دوره شمالی امریکہ دسمبر 1997ء
  •  سعیدہ خاتون ناروے میں جنوری 1998ء
  •  نور الہدی جنوری 1998ء
  •  حقیقت الحقائق فروری 1998ء
  •  تسبیح جنوری 1999ء
  •  مکتوبات مرشد (1) فروری 1999ء
  • اسفنجی نظام (2) اپریل 1999ء
  •  مکتوبات مرشد (3) مئی 1999ء
  •  زندگی اک کہانی جون 1999ء
  •  حضرت بی بی فاطمہ جولائی 1999ء
  •  نور فراست اکتوبر 1999ء
  • دورہ کینیڈہ نومبر 1999ء
  •  دورہ امریکہ دسمبر 1999ء
  •  امر ربی جنوری 2000ء
  •  قندیل (قسط وار ) مارچ 2000ء  
  •  چھپا ہوا خزانہ جون  2000ء
  •  ستار العیوب (قسط دار) ستمبر 2002ء
  • روح نامہ (قسط وار ) نومبر 2002ء تا جنوری 2007ء
  • حق اليقين (کلمہ طیبہ ) اپریل 2003ء (آخری تحریر)
---
سعیدہ خاتون  کی وفات کے بعد
ان کے متعلق  روحانی ڈائجسٹ کے ابتدائی مضمون

  •  روحانی دنیا کی مسافر اپریل 2003ء
  •  ہے کوئی سمجھنے والا مئی 2003ء
  • سیدہ سعید و خاتون کی یاد میں مئی 2003ء
  • ایثار پیشه - سعید خاتون مئی 2003ء
  • سیدہ سعید و خاتون ،مثالی کردار مارچ 2004ء









Previous Post Next Post

سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی

سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی موجودہ دورمیں خواتین کی روحانی صلاحیتوں کا اورروحانی مشن کی خدمت کرنے والی خواتین کا جہاں بھی ذکر ہوگاوہاں خدادا صلاحیتوں کی حامل پاکستان سے انگلستان میں جابسنے والی ایک محترم خاتون،محترمہ سعیدہ باجی کا نام یقیناً لیاجائےگا۔ محترمہ سیدہ سعیدہ خاتون کی پیدائش بھارت کے شہر ناگپور میں ہوئی۔ قیامِ پاکستان کے بعد اگست 1947 ء میں اپنے والدین کے ہمراہ کراچی آگئیں۔ شادی کے بعد 1961 ء میں آپ انگلینڈ منتقل ہوگئیں اور وہیں مارچ 2003ء میں آپ کا انتقال ہوا۔ مئی1979 ء میں روحانی ڈائجسٹ میں آپ کی روحانی واردات و کیفیات شائع ہونا شروع ہوئیں۔ 1980 ء میں جناب خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے سعیدہ خاتون کوانگلینڈ میں مراقبہ ہال کھولنے اور مراقبہ کرانے کی اجازت دے دی۔ آپ کی سلسلہ وار کہانیاں، منقبتیں، غزلیں روحانی ڈائجسٹ میں متواتر چھپتی رہتی ہیں۔ سلسلہ وار کہانیوں میں ’’خوشبو‘‘، ’’اندر کا مسافر‘‘ اور ’’جوگن‘‘ کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکی ہیں۔ قلندر بابا اولیائؒ کے روحانی مشن کی ترویج میں آپ نے سرگرم کردار ادا کیا۔ کچھ عرصہ تک آپ سالفورڈ یونیورسٹی یو۔کے میں بطور وزیٹنگ لیکچرار روحانی علوم کی تدریس بھی کرتی رہیں۔

Post Bottom Ad

Contact Form