Showing posts from March, 2010

Saeeda Khatoon Passed Away

Saeeda Baji was a brilliant star of the Silsila Azeemia and eye light of the Murshid…

Pictures

روحانی دنیا کی مسافر

سلسلہ عظیمیہ کے دوستوں  نے یہ خبر نہایت رنج والم کے ساتھ سُنی کہ ’’سعیدہ باجی کا …

فہرست کتب

روحانی ڈائری: سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام اور حضور قلندر بابا اولیائؒ کی نورِ نظر…

List of All Articles

\ روحانی ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے سیدہ سعيده خاتون کے مضامین کی مکمل فہرست واردات (قسط…

Article Cosmic Body

Cosmic Body (Jism-e-Misali)Written by: Baji Saeeda Khatoon Azeemi This is an article b…

کلمہ طیّبہ

کلمہ طیّبہ یہ سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی کی وہ تحریر ہے جو اُنہوں نے اپنی وفات سے …

Stories

1 2 3

Load More
No results found

سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی

سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی موجودہ دورمیں خواتین کی روحانی صلاحیتوں کا اورروحانی مشن کی خدمت کرنے والی خواتین کا جہاں بھی ذکر ہوگاوہاں خدادا صلاحیتوں کی حامل پاکستان سے انگلستان میں جابسنے والی ایک محترم خاتون،محترمہ سعیدہ باجی کا نام یقیناً لیاجائےگا۔ محترمہ سیدہ سعیدہ خاتون کی پیدائش بھارت کے شہر ناگپور میں ہوئی۔ قیامِ پاکستان کے بعد اگست 1947 ء میں اپنے والدین کے ہمراہ کراچی آگئیں۔ شادی کے بعد 1961 ء میں آپ انگلینڈ منتقل ہوگئیں اور وہیں مارچ 2003ء میں آپ کا انتقال ہوا۔ مئی1979 ء میں روحانی ڈائجسٹ میں آپ کی روحانی واردات و کیفیات شائع ہونا شروع ہوئیں۔ 1980 ء میں جناب خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے سعیدہ خاتون کوانگلینڈ میں مراقبہ ہال کھولنے اور مراقبہ کرانے کی اجازت دے دی۔ آپ کی سلسلہ وار کہانیاں، منقبتیں، غزلیں روحانی ڈائجسٹ میں متواتر چھپتی رہتی ہیں۔ سلسلہ وار کہانیوں میں ’’خوشبو‘‘، ’’اندر کا مسافر‘‘ اور ’’جوگن‘‘ کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکی ہیں۔ قلندر بابا اولیائؒ کے روحانی مشن کی ترویج میں آپ نے سرگرم کردار ادا کیا۔ کچھ عرصہ تک آپ سالفورڈ یونیورسٹی یو۔کے میں بطور وزیٹنگ لیکچرار روحانی علوم کی تدریس بھی کرتی رہیں۔

Post Bottom Ad